تبلیغی اجتماع آج شروع سکیورٹی پلان جاری

تبلیغی اجتماع آج شروع سکیورٹی پلان جاری

کراچی (اسٹاف رپورٹر )پولیس نے جمعرات (آج)کو شروع ہونے والے سالانہ تبلیغی اجتماع کا سکیورٹی پلان جاری کر دیا ۔ ایس ایس پی ویسٹ طارق الٰہی مستوئی کا کہنا ہے۔۔

 کہ ایس پی ٹریفک، ایس پی منگھوپیر و دیگر افسران کے ہمراہ اجتماع گاہ اور اطراف کے علاقوں کا وزٹ کرکے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لینے کی ہدایت جاری کر دی ۔ فول پروف سکیورٹی انتظامات کے لئے سکیورٹی پلان مرتب کرکے اس پر عملدرآمد کیا جارہا ہے اور اجتماع گاہ اور اطراف کے علاقوں کو (بی ڈی) بم ڈسپوزل کی سوئیپنگ کے بعد سکیورٹی پلان کے مطابق سیل کر دیا جائے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں