دکانوں میں آتشزدگی

کراچی (این این آئی)عیدالفطر کے دوسرے روز اورنگی ٹاؤن دس نمبر کے قریب دکانوں میں آگ بھڑک اٹھی ۔۔
آگ لگنے سے جنرل اسٹور اور کنفکشنری کی دکانوں میں رکھا ہوا سامان جل کر خاکستر ہوگیا ۔