سماعت بغیرکارروائی ملتوی

سماعت بغیرکارروائی ملتوی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)انسداد دہشت گردی عدالت نے سانحہ نو مئی کے مقدمے کی سماعت بغیرکارروائی 24اپریل تک ملتوی کردی۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

تحریک انصاف کے رہنما راجا اظہر، فہیم خان اور دیگر ملزمان عدالت میں پیش ہوئے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں