چاول سے بھرا ٹرک برآمد

کراچی(اسٹاف رپورٹر)قائدآباد پولیس کی کامیاب کارروائی، ڈیڑھ کروڑ روپے مالیت سے زائد چاول سے بھرا ٹرک برآمدکرلیا۔
قائدآباد تھانے کی حدود میں چاول گودام موڑ کے قریب مسلح ملزمان چاول سے بھرے ٹرک کو اسلحہ کے زور پر اپنی تحویل میں لے کر فرار ہو گئے تھے ۔