جواری گرفتار،نقدی برآمد

جواری گرفتار،نقدی برآمد

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پولیس نے منصور نگر اورنگی ٹاؤن میں کارروائی کرکے ملزم محمد زاہد عرف پپو کانا کو گرفتار کرلیا۔

ملزم سے جوا/سٹّے میں استعمال ہونے والی پرچیاں، موبائل فونز اور نقدی برآمد ہوئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں