گٹکا سپلائی کی کوشش ناکام
کراچی(اسٹاف رپورٹر)تھانہ سائٹ سپر ہائی وے پولیس نے انڈین گٹکا کی سپلائی کو ناکام بنادیا۔ملزم عبدالنبی کوگرفتار ملزم کرکے کار میں موجود 100 پیکٹ انڈین گٹکا عاداب اور نقدی رقم برآمد کرلی گئی۔
تھانہ سائٹ سپر ہائی وے پولیس نے انڈین گٹکا کی سپلائی کو ناکام بنادیا۔ملزم عبدالنبی کوگرفتار ملزم کرکے کار میں موجود 100 پیکٹ انڈین گٹکا عاداب اور نقدی رقم برآمد کرلی گئی۔