نیو کراچی ٹاؤن میں رین ایمر جنسی، نالہ صفائی جاری

نیو کراچی ٹاؤن میں  رین ایمر جنسی، نالہ صفائی جاری

کراچی(اسٹاف رپورٹر)نیو کراچی ٹاؤن میں رین ایمر جنسی نالہ صفائی ہنگامی بنیادوں پر جاری۔حالیہ بارشوں کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال کا فوری نوٹس لیتے ہوئے۔۔۔

 چیئرمین نیو کراچی ٹاؤن محمد یوسف نے نیو کراچی ٹاؤن کے مختلف علاقوں کا ہنگامی دورہ کیا۔ اس موقع پر ٹاؤن افسران بھی موجود تھے ۔چیئرمین محمد یوسف نے بارش کے پانی کی نکاسی کی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا۔ نالوں میں کچرے اور پانی کی رکاوٹ کو دیکھ کر فوری طور پر صفائی ستھرائی کے احکامات جاری کیے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں