گٹکا فیکٹری پرچھاپہ

 گٹکا فیکٹری پرچھاپہ

کراچی(اسٹاف رپورٹر)گٹکا ماوا تیار کرنے والے کارخانے پر اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ کا چھاپہ،بھاری مقدار میں 50کلو سے زائد مضر صحت گٹکا ماوا برآمد، گٹکا ماوا تیار کرنے والے ملزم حماد کو گرفتار کرلیا گیا۔

گٹکا ماوا تیار کرنے والے کارخانے پر اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ کا چھاپہ،بھاری مقدار میں 50کلو سے زائد مضر صحت گٹکا ماوا برآمد، گٹکا ماوا تیار کرنے والے ملزم حماد کو گرفتار کرلیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں