پرچم کشائی کی تقریب

پرچم کشائی کی تقریب

کراچی(این این آئی)جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی نے یومِ آزادی کی مناسبت سے مرکزی کیمپس میں پرچم کشائی کی تقریب کا انعقاد کیا۔ وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر امجد سراج میمن نے قومی پرچم بلند کیا۔

جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی نے یومِ آزادی کی مناسبت سے مرکزی کیمپس میں پرچم کشائی کی تقریب کا انعقاد کیا۔ وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر امجد سراج میمن نے قومی پرچم بلند کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں