عادی اسٹریٹ کرمنل پکڑا گیا،اسلحہ برآمد

عادی اسٹریٹ کرمنل پکڑا گیا،اسلحہ برآمد

کراچی (اسٹاف رپورٹر )بوٹ بیسن پولیس نے کارروائی کے دوران عادی اسٹریٹ کرمنل کو گرفتار کر کے اسلحہ اور چھینا گیا۔۔۔

موبائل فون برآمد کر لیا ۔ ترجمان ایس ایس پی ساؤتھ مہظور علی کے مطابق گرفتار ملزم نعمان ولد جان محمدپہلے بھی ایک مقدمہ جیکسن تھانے میں درج ہو چکا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں