توہین عدالت کی درخواست
کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائی کورٹ میں احتجاج کے دوران پولیس کی جانب سے سڑکوں کی بندش کے لیے واٹر ٹینکرز کی پکڑ دھکڑ کے معاملے پر واٹر ٹینکرز ایسوسی ایشن نے توہینِ عدالت کی درخواست دائر کردی۔
سندھ ہائی کورٹ میں احتجاج کے دوران پولیس کی جانب سے سڑکوں کی بندش کے لیے واٹر ٹینکرز کی پکڑ دھکڑ کے معاملے پر واٹر ٹینکرز ایسوسی ایشن نے توہینِ عدالت کی درخواست دائر کردی۔