جج کے گھر کے باہر سے گاڑی چوری کی کوشش ناکام

جج کے گھر کے باہر سے گاڑی  چوری کی کوشش ناکام

کراچی(اسٹاف رپورٹر) درخشان تھانے کی حدود ڈیفنس خیابان بدر میں چار ملزمان نے اینٹی کرپشن کورٹ کے جج امین اللہ صدیقی کے گھر کے باہر کھڑی گاڑی چوری کرنے کی کوشش کی۔

پولیس حکام کے مطابق گاڑی کا بونٹ بند ہونے کی آواز سن کر گارڈ باہر نکلا تو ملزمان فرار ہوگئے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں