درختوں کی کٹائی پر جواب الجواب کیلئے مہلت

درختوں کی کٹائی پر  جواب الجواب کیلئے مہلت

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائیکورٹ میں شارع فیصل پر درختوں کی کٹائی کے خلاف دائر درخواست کی سماعت ہوئی، جس میں حکومت سندھ اور ادارہ تحفظ ماحولیات کی جانب سے تحریری جواب جمع کرا دیا گیا۔

عدالت نے درخواست گزار کو جواب الجواب داخل کرنے کے لیے 28 اگست تک کی مہلت دے دی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں