اے وی ایل سی کی کارروائیاں 9ملزمان گرفتار

اے وی ایل سی کی کارروائیاں 9ملزمان گرفتار

کراچی(اسٹاف رپورٹر)اے وی ایل سی کی تین کامیاب کارروائیاں، نو ملزمان گرفتار،کارروائیاں شاہ فیصل، لیاری اور اورنگی ڈویژن میں کی گئیں۔

گرفتار ملزمان سے مسروقہ موٹرسائیکلز برآمد،شاہ فیصل ڈویژن سے موٹر سائیکل چور گینگ کے پانچ ملزمان گرفتار، الفلاح سے چوری شدہ دو موٹرسائیکلز برآمد۔لیاری ڈویژن سے موٹر سائیکل چور گینگ کے دو کارندے گرفتار،مختلف تھانوں سے چوری شدہ موٹرسائیکلز کی برآمدگی کرلی گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں