ملازمین کی چھٹیاں منسوخ

 ملازمین کی چھٹیاں منسوخ

کراچی (این این آئی)میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے شدید بارشوں اور شہری سیلاب کے خدشے کے پیش نظر ایمرجنسی نافذ کرتے ہوئے کے ایم سی ملازمین کی چھٹیاں منسوخ کردی ہیں۔

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے شدید بارشوں اور شہری سیلاب کے خدشے کے پیش نظر ایمرجنسی نافذ کرتے ہوئے کے ایم سی ملازمین کی چھٹیاں منسوخ کردی ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں