ملزمہ کا جسمانی ریمانڈ

ملزمہ کا جسمانی ریمانڈ

کراچی (اسٹاف رپورٹر)جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت نے ڈیفنس میں اپنے دو کمسن بچوں کو بے دردی سے قتل کرنے والی خاتون ملزمہ ادیبہ کو 19 اگست تک جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔

جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت نے ڈیفنس میں اپنے دو کمسن بچوں کو بے دردی سے قتل کرنے والی خاتون ملزمہ ادیبہ کو 19 اگست تک جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں