جوڈیشل انکوائری سے متعلق درخواست محکمہ داخلہ کو ارسال

جوڈیشل انکوائری سے متعلق درخواست محکمہ داخلہ کو ارسال

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائیکورٹ نے گلشن اقبال میں مبینہ پولیس مقابلے میں ڈاکٹر مہمیر تنیو کی ہلاکت کے معاملے پر جوڈیشل انکوائری سے متعلق درخواست محکمہ داخلہ کو ارسال کرتے ہوئے 60 روز میں فیصلہ کرنے کا حکم دیتے ہوئے نمٹا دی۔

مقتول ڈاکٹر مہمیر کے بھائی نے درخواست دائر کی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں