گٹکے کے کارخانے پر چھاپہ

گٹکے کے کارخانے پر چھاپہ

کراچی(اے پی پی)پاکستان بازار پولیس نے الطاف نگر گلشن ضیا میں واقع ایک مکان میں قائم گٹکا ماواکے منی کارخانے پر چھاپہ مارکر ملزم وقاص کو گرفتار کرلیا۔ 15کلو سے زائد تیار گٹکاماوا اور دیگر سامان برآمد ہوا۔

پاکستان بازار پولیس نے الطاف نگر گلشن ضیا میں واقع ایک مکان میں قائم گٹکا ماواکے منی کارخانے پر چھاپہ مارکر ملزم وقاص کو گرفتار کرلیا۔ 15کلو سے زائد تیار گٹکاماوا اور دیگر سامان برآمد ہوا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں