حکمران عوامی مسائل سے لاتعلق ہیں، مرکزی مسلم لیگ

حکمران عوامی مسائل سے  لاتعلق ہیں، مرکزی مسلم لیگ

کراچی(این این آئی) پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے رہنماؤں فیصل ندیم اور احمد ندیم اعوان نے کراچی کے سنگین مسائل اور انٹرا پارٹی الیکشن کے حوالے سے شاہراہ قائدین پر پریس کانفرنس کی۔

دونوں رہنماؤں نے پولنگ اسٹیشن پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کراچی میں گندگی کے ڈھیر، بدامنی اور ٹریفک حادثات نے عوام کی زندگی اجیرن بنا دی ہے جبکہ حکمران عوامی مسائل سے لاتعلق ہیں۔ سیکڑوں شہری گٹروں اور ڈمپرز تلے آکر جانیں گنوا چکے ہیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں