لاڑکانہ:25 ملزم گرفتار، اسلحہ، منشیات برآمد

لاڑکانہ:25 ملزم گرفتار، اسلحہ، منشیات برآمد

لاڑکانہ (بیورو رپورٹ) لاڑکانہ پولیس نے کارروائیاں کرتے ہوئے 25 ملزموں کو گرفتار کرکے اسلحہ، منشیات، مختلف اقسام کی چابیاں اور چاقو برآمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے ۔

 وارث ڈنو ماچھی پولیس نے منشیات فروش سالار مشوری کو 4 کلو سے زائد چرس سمیت، مارکیٹ پولیس نے منشیات فروش فرحان جتوئی کو ڈیڑھ کلو سے زائد چرس، ارشد گوپانگ کو بغیر لائسنس پسٹل اور گولیوں، سول لائن پولیس نے میہڑ شاہ سے اسلم نامی مطلوب ملزم، دڑی پولیس نے 3 چوروں منیر، فیاض اور برکت، دڑی پولیس نے 7 ، ولید پولیس نے 6 ملزموں سمیت 25 کوگرفتار،مقدمات درج کرلئے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں