سابقہ نیوز ایجنٹ چودھری مہتاب انتقال کرگئے
کراچی(سٹی ڈیسک)مرکزی انجمن اخبار فروشاں کے رابطہ سیکرٹری چودھری خرم مشتاق کے چچا اور سابقہ نیوز ایجنٹ چودھری مہتاب کا رضائے الہٰی سے انتقال ہو گیا ہے۔
نماز جنازہ میں مرکزی صدر اقبال نون،سینئر نائب صدر چودھری نذیر، احمد حسین ، چودھری رضوان اور اخبار فروشوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔مرحوم کا سوئم منگل(آج)کوانکی رہائش گاہ پر ہوگا۔