صدر تانگہ اسٹینڈ چوک کے قریب پتھارا مافیا کا ٹریفک پولیس افسر پرتشدد

صدر تانگہ اسٹینڈ چوک کے قریب پتھارا مافیا کا ٹریفک پولیس افسر پرتشدد

کراچی(اسٹاف رپورٹر)صدر تانگہ اسٹینڈ چوک کے قریب ٹریفک کی روانی میں خلل ڈالنے والے پتھارے والے نے سڑک سے ہٹانے پر ٹریفک پولیس افسر کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔

 واقعہ کی فوٹیج سوشل میڈیا پر وائرل فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ٹریفک پولیس افسر نے جیسے ہی ٹھیلا سڑک سے ہٹانے کی کوشش کی ملزم نے تشدد شروع کردیا،دھکے دیے جانے سے پولیس افسر زمین پر گر گیا ۔پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ میں ملوث ایک ملزم کو گرفتار کرلیا گیا،گرفتار ملزم عبد القادر اور اسکے ساتھی کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں