آئس سپلائی کرنے والا ملزم گرفتار

 آئس سپلائی کرنے والا ملزم گرفتار

کراچی(اسٹاف رپورٹر)محکمہ نارکوٹکس کنٹرول ضلع غربی کی خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے ایک ملزم بنام ثناء اللہ کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے 500 گرام آئس (میتمفیٹامائن) برآمد کرلی۔ ابتدائی تفتیش کے مطابق ملزم روزانہ کی بنیاد پر حب سے کراچی آئس سپلائی کرتا تھا۔ محکمہ نارکوٹکس کنٹرول غربی کی ٹیم نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کا آغاز کردیا ہے ۔

محکمہ نارکوٹکس کنٹرول ضلع غربی کی خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے ایک ملزم بنام ثناء اللہ کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے 500 گرام آئس (میتمفیٹامائن) برآمد کرلی۔ ابتدائی تفتیش کے مطابق ملزم روزانہ کی بنیاد پر حب سے کراچی آئس سپلائی کرتا تھا۔ محکمہ نارکوٹکس کنٹرول غربی کی ٹیم نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کا آغاز کردیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں