عبدالنبی میمن یونائیٹڈ میمن جماعت کے ڈپٹی جنرل سیکریٹری منتخب

عبدالنبی میمن یونائیٹڈ میمن جماعت کے ڈپٹی جنرل سیکریٹری منتخب

کراچی (سٹی ڈیسک)یونائیٹڈ میمن جماعت آف پاکستان کی منیجنگ کمیٹی کے اراکین کے لئے سال 2026 کا سالانہ اجلاس عام منعقد ہوا۔ جس میں ڈائر یکٹر جنرل پلاننگ اینڈ ڈیولپمنٹ سندھ عبدالنبی میمن کو تیسری بار یونائیٹڈ میمن جماعت آف پاکستان کے ڈپٹی جنرل سیکریٹری کے عہدے کے لئے منتخب کیا گیا۔

یونائیٹڈ میمن جماعت آف پاکستان کی منیجنگ کمیٹی کے اراکین کے لئے سال 2026 کا سالانہ اجلاس عام منعقد ہوا۔ جس میں ڈائر یکٹر جنرل پلاننگ اینڈ ڈیولپمنٹ سندھ عبدالنبی میمن کو تیسری بار یونائیٹڈ میمن جماعت آف پاکستان کے ڈپٹی جنرل سیکریٹری کے عہدے کے لئے منتخب کیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں