گل پلازہ حادثہ حکومتی نااہلی کا ثبوت ، علامہ شبیر حسن میثمی

 گل پلازہ حادثہ حکومتی نااہلی کا ثبوت ، علامہ شبیر حسن میثمی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان علامہ شبیر حسن میثمی نے گل پلازہ میں پیش آنے والے افسوسناک آتشزدگی کے واقعے پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کرتے ہوئے۔۔۔

مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان علامہ شبیر حسن میثمی نے گل پلازہ میں پیش آنے والے افسوسناک آتشزدگی کے واقعے پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کرتے ہوئے جاں بحق افراد کے اہل خانہ سے دلی تعزیت کی ہے علامہ شبیر حسن میثمی کا کہنا تھایہ سانحہ محض ایک حادثہ نہیں بلکہ برسوں سے جاری حکومتی غفلت کا شاخسانہ ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں