ای چالان کی کارکردگی پرآئی جی کا اجلاس، ڈی آئی جی ٹریفک کی بریفنگ

ای چالان کی کارکردگی پرآئی جی کا اجلاس، ڈی آئی جی ٹریفک کی بریفنگ

کراچی(اسٹاف رپورٹر)آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھوکی زیرصدارت ٹریفک مینجمنٹ،ٹریکس اور ای چالان کی موجودہ کارکردگی۔۔

،وسعت،عوامی سہولت اور اصلاحات کے حوالے سے اہم جائزہ اجلاس ہوا، شرکا کو ڈی آئی جی ٹریفک کراچی اور ڈی جی سیف سٹی نے تفصیلی بریفنگ دی۔ اب تک ٹریکس سسٹم کے تحت 2لاکھ 88ہزارسے زائد ٹکٹس جنریٹ ہوچکے ہیں۔ ڈی آئی جی ٹریفک کراچی نے بتایا کہ 52فیصد ٹکٹس کی ترسیل کی جاچکی ہے جبکہ 48فیصد ترسیل کے مراحل میں ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں