پریس کلب پراحتجاج کے باعث بدترین ٹریفک جام

پریس کلب پراحتجاج کے باعث بدترین ٹریفک جام

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی پریس کلب پر احتجاج کے باعث پولیس نے پریس کلب جانے والی سڑک بند کیے جانے کے باعث آئی آئی چندریگر روڈ اور صدر میں ٹریفک کی روانی شدید متاثر ہوئی۔

ایمان مزاری کی گرفتاری کیخلاف سول سوسائٹی کے پریس کلب پر احتجاج کے باعث پولیس نے رکاوٹیں لگا کر سڑک بند کردی، جس کی وجہ سے ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی ۔ٹریفک پولیس کا کہنا ہے کہ ایم ٹی خان روڈ سلطان آباد ٹریفک چوکی سے پی آئی ڈی سی چوک تک ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں