وہاڑی:پٹرولنگ پولیس نے مفرور ملزم گرفتار کر لیا

وہاڑی:پٹرولنگ پولیس  نے مفرور ملزم گرفتار کر لیا

وہاڑی (نمائندہ خصوصی) پٹرولنگ پوسٹ پکھی موڑ، ضلع وہاڑی میں ملتان ریجن پر تعینات شفٹ انچارج راشد جاوید 10168/Hc نے دورانِ گشت اپنی ٹیم کے ساتھ مثالی پیشہ ورانہ صلاحیت اور۔۔

 مستعدی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بڑی کارروائی انجام دی۔ مشکوک سرگرمیوں کے باعث ناکہ بندی کے دوران بی کیٹیگری کے عدالتی مفرور ملزم نعیم سرور ولد محمد سرور کو گرفتار کیا گیا، جو مطلوبہ ریکارڈ کے مطابق طویل عرصے سے قانون کی گرفت سے فرار تھا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں