ایران پر سامراجی حملہ بڑی غلطی ہوگی،علامہ ساجدنقوی

ایران پر سامراجی حملہ بڑی غلطی ہوگی،علامہ ساجدنقوی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے خطے کے موجودہ حالات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ۔۔۔

 ایران پر سامراجی حملہ بڑی غلطی ہوگی مشکل کی ہر گھڑی میں ایران اور پاکستان کے عوام ایک دوسرے کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں وقت کا تقاضا ہے کہ امُت مسلمہ متحد ہوکر سامراجی سازشوں کا مقابلہ کرے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں