شاعرہ کے اعزاز میں تقریب
کراچی (اے پی پی)آرٹس کونسل کے زیر اہتمام امریکہ سے آئی ہوئی معروف شاعرہ ڈاکٹر ثروت زہرا کے ساتھ ایک شام کا انعقاد کیا گیا۔ نظامت کے فرائض معروف شاعرہ عنبریں حسیب عنبر نے انجام دیے۔
آرٹس کونسل کے زیر اہتمام امریکہ سے آئی ہوئی معروف شاعرہ ڈاکٹر ثروت زہرا کے ساتھ ایک شام کا انعقاد کیا گیا۔ نظامت کے فرائض معروف شاعرہ عنبریں حسیب عنبر نے انجام دیے۔