گیس کی بندش کااعلان

گیس کی بندش کااعلان

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )سوئی سدرن گیس کمپنی نے صنعتوں اور سی این جی سیکٹر کے لیے گیس بندش کا اعلان کر دیا ۔ترجمان کے مطابق اتوار (کل) کی صبح 8 بجے سے آئندہ 24 گھنٹوں کے لیے فراہمی بند رہے گی۔

سوئی سدرن گیس کمپنی نے صنعتوں اور سی این جی سیکٹر کے لیے گیس بندش کا اعلان کر دیا ۔ترجمان کے مطابق اتوار (کل) کی صبح 8 بجے سے آئندہ 24 گھنٹوں کے لیے فراہمی بند رہے گی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں