ٹنڈو آدم:تاجر کے اہل خانہ کویرغمال بناکر لاکھوں کی ڈکیتی
ٹنڈو آدم (نمائندہ دنیا)معروف گرین سٹی ہاؤسنگ اسکیم میں واقع کار میں سوار 4مسلح افراد نے دن دہاڑے تاجر عابد شیر کو اہلخانہ سمیت اسلحے کے زور پر۔۔۔
یرغمال بناکر زدوکوب کے بعد رسیوں سے باندھ کر پانچ تولہ طلائی زیورات، لاکھوں روپے نقدی ودیگر قیمتی سامان لے اڑے ، اور سوسائٹی کے وی آئی پی گیٹ کا تالا کھول کر بآسانی فرار ہوگئے۔