شجرکاری کی تقریب
کراچی (این این آئی)گورنمنٹ مونو ٹیکنیکل انسٹیٹیوٹ گلستانِ جوہر، سچل گوٹھ میں شجرکاری تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
پرنسپل امبر حسین بھٹو، اساتذہ کرام ، غیر تدریسی عملہ اور طلبہ نے بھرپور شرکت کی۔