سنار کی دکان سے پونے 3کروڑ کا سونا چوری
کراچی(اسٹاف رپورٹر)ملیر سٹی گانچی مارکیٹ میں سنار کی دکان میں مبینہ نقب زنی کی واردات نامعلوم ملزمان سنار کی دکان کے تالے توڑ کر۔۔۔
تجوری لے اڑے دکان مالک کے مطابق تجوری میں آدھاکلو سے زائد سونا اور پانچ لاکھ روپے نقد موجود تھے، پولیس حکام کے مطابق سونے کی مالیت تقریباً پونے تین کروڑ روپے ہے۔