عوامی تھیٹر فیسٹیول کی اختتامی تقریب آج ہوگی
کراچی(این این آئی)آرٹس کونسل کے زیر اہتمام 26 روزہ عوامی تھیٹر فیسٹیول 2026 کی اختتامی تقریب پیر (آج)کی شام 7 بجے ، آڈیٹوریم II میں منعقد کی جائے گی جس میں صوبائی وزیر محنت ، انسانی وسائل اور سماجی تحفظ سعید غنی خصوصی شرکت کریں گے ۔اتوار کو جاری فیسٹیول میں سندھی زبان میں ڈرامہ دِل جی دنیا پیش کیا گیا ۔
آرٹس کونسل کے زیر اہتمام 26 روزہ عوامی تھیٹر فیسٹیول 2026 کی اختتامی تقریب پیر (آج)کی شام 7 بجے ، آڈیٹوریم II میں منعقد کی جائے گی جس میں صوبائی وزیر محنت ، انسانی وسائل اور سماجی تحفظ سعید غنی خصوصی شرکت کریں گے ۔اتوار کو جاری فیسٹیول میں سندھی زبان میں ڈرامہ دِل جی دنیا پیش کیا گیا ۔