ڈرائیونگ لائسنس فیس کی ادائیگی کی سہولت فراہم کرنے کا فیصلہ

ڈرائیونگ لائسنس فیس کی ادائیگی کی سہولت فراہم کرنے کا فیصلہ

کراچی(اے پی پی)ڈپٹی انسپکٹر جنرل ڈرائیونگ لائسنس سندھ یونس چانڈیو کی زیر صدارت منعقدہ اجلاس میں ڈرائیونگ لائسنس فیس کی ادائیگی کیلئے آن لائن پیمنٹ سلپ اور پوائنٹ آف سیل مشینوں کے ذریعے ادائیگی کی سہولت فراہم کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔

ڈپٹی انسپکٹر جنرل ڈرائیونگ لائسنس سندھ یونس چانڈیو کی زیر صدارت منعقدہ اجلاس میں ڈرائیونگ لائسنس فیس کی ادائیگی کیلئے آن لائن پیمنٹ سلپ اور پوائنٹ آف سیل مشینوں کے ذریعے ادائیگی کی سہولت فراہم کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں