نادرا کے خلاف درخواست نمٹادی گئی

نادرا کے خلاف درخواست نمٹادی گئی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائیکورٹ میں نادرا حکام کی جانب سے شناختی کارڈ کے اجرا سے متعلق عدالتی حکم پر عملدرآمد نہ کرنے کے خلاف دائر توہین عدالت کی۔۔۔

 درخواست کی سماعت کے دوران نادرا حکام نے عملدرآمد کی رپورٹ پیش کی جس پر عدالت نے درخواست نمٹا دی۔ سماعت کے دوران نادرا کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ عدالتی احکامات پر مکمل عملدرآمد کر دیا گیا ہے اور درخواست گزار کو شناختی کارڈ جاری کر دیا گیا ہے ۔ انہوں نے عدالت کو رپورٹ پیش کرتے ہوئے کہا کہ حکم نامے کی تعمیل میں کوئی کوتاہی نہیں برتی گئی۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں