سولجر بازار میں پانی کی لیکیج سے عمارتوں کی بنیادیں کمزور
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)سولجر بازار میں پانی کی مسلسل لیکیج نے سیکڑوں رہائشیوں کی زندگیاں خطرے میں ڈال دی ہیں۔ زمین مسلسل نم رہنے سے بنیادوں میں دراڑیں پڑ چکی ہیں ۔
سولجر بازار میں پانی کی مسلسل لیکیج نے سیکڑوں رہائشیوں کی زندگیاں خطرے میں ڈال دی ہیں۔ زمین مسلسل نم رہنے سے بنیادوں میں دراڑیں پڑ چکی ہیں ۔