تقویٰ ہی روزے کا اصلی مقصد ہے ، مولانا راشد فاروقی

تقویٰ ہی روزے کا اصلی مقصد ہے ، مولانا راشد فاروقی

کراچی(این این آئی)مولانا محمد راشد فاروقی نے جامع مسجد الخلیل بھٹائی آباد گلستان جوہر میں خطبہ جمعتہ المبارک میں کہا کہ۔۔۔

 اللہ تبارک وتعالی نے اپنی تمام مخلوقات میں انسان کو اشرف واکرم بنایا، تقویٰ وپرہیزگاری ہی روزہ کا اصلی مقصد ہے ۔رمضان المبارک سال بھر کے اسلامی مہینوں میں سب سے زیادہ عظمتوں، فضیلتوں اور برکتوں والا مہینہ ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں