بہادر آباد پولیس اورچار رکنی ڈکیت گینگ میں مقابلہ
کراچی(اے پی پی)بہادر آباد پولیس اورچار رکنی ڈکیت گینگ کے درمیان فائرنگ کے تبادلے کے دوران ایک زخمی سمیت 2مبینہ ملزمان کو گرفتار کرکے۔۔۔
ان کے قبضے سے غیر قانونی پستول بمعہ ایمونیشن ، نقدی اور موٹرسائیکل برآمدکرلی گئی ۔جمعہ کو ترجمان ایسٹ پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان میں وارث ولد اقبال (زخمی) اور اشفاق ولد محمد صدیق شامل ہیں ۔