راہزن بروقت گرفتار

راہزن بروقت گرفتار

کراچی(اسٹاف رپورٹر)تھانہ جمشید کوارٹرز پولیس نے کشمیر روڈ کے قریب بروقت کارروائی کرکے شہری وجاہت سے موبائل فون و نقدی چھین کر فرار ہونے والے ملزم سید زبیر شاہ کو گرفتارکرلیا۔

تھانہ جمشید کوارٹرز پولیس نے کشمیر روڈ کے قریب بروقت کارروائی کرکے شہری وجاہت سے موبائل فون و نقدی چھین کر فرار ہونے والے ملزم سید زبیر شاہ کو گرفتارکرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں