برطرفی کیخلاف درخواست نمٹادی
کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائی کورٹ نے اسٹیل مل کے ملازم شوکت علی جٹ کی برطرفی کے خلاف دائر درخواست نمٹا دی اور وزارت پیداوار کو ہدایت کی ہے کہ وہ کیس پر قانون کے مطابق فیصلہ کرے ۔
سندھ ہائی کورٹ نے اسٹیل مل کے ملازم شوکت علی جٹ کی برطرفی کے خلاف دائر درخواست نمٹا دی اور وزارت پیداوار کو ہدایت کی ہے کہ وہ کیس پر قانون کے مطابق فیصلہ کرے ۔