سکھر:عید کی تیاریاں جوش و خروش سے جاری، مہندی اسٹال سج گئے

سکھر:عید کی تیاریاں جوش و خروش سے جاری، مہندی اسٹال سج گئے

سکھر(بیورو رپورٹ)عید الفطر کی تیاریاں جوش و خروش سے جاری، مہندی اسٹال سج گئے ،خواتین و بچوں کا رش۔۔

 ،ریٹ بھی بڑھا دیئے گئے ،جگہ جگہ خوبصورت ملبوسات، جوتے ، دلکش زیورات اور رنگ برنگی چوڑیوں کے اسٹالز لگائے گئے جبکہ جگہ جگہ مہندی کے اسٹالز بھی لگائے گئے ،جہاں خواتین اور بچے بڑی تعداد میں نظر آئے جبکہ خواتین اور بچے بیوٹی پارلر سمیت مہندی ایکسپرٹ سے مہندی لگوارہے ہیں۔ عید کے لیے سب سے زیادہ پرجوش بچے نظر آتے ہیں۔ خواتین کے ساتھ ساتھ مرد حضرات کی تیاریاں بھی جوش و خروش سے جاری ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں