ایم کیو ایم برنس روڈ ٹاؤن کے وفدکی مصطفی کمال اور انیس قائم خانی سے ملاقات
کراچی (این این آئی)ایم کیو ایم پاکستا ن برنس روڈ کے ذمہ داران نے بہادر آباد میں مرکز میں سینئر مرکزی رہنما سید مصطفی کمال اور انیس قائم خانی سے ملاقات کرکے انہیں عید کی مبارکباد دی ہے۔
وفدمیں برنس روڈ ٹاؤن کے جوائنٹ انچارج جابر خان، ٹاؤن آفس سیکرٹری ابوطلحہ ، ٹاؤن ممبر وسیم ،ٹاؤن ممبر عامر بابا، ٹاؤن ممبر، عامربختیار ، ٹاؤن ممبر، دانش، ٹاؤن ممبر راجہ نفیش ،ٹاؤن ممبرحسنین عرفان و دیگر ٹاؤن ذمہ داران نے بہادرآباد مرکز جا کر سینئر مرکزی رہنما ایم کیو ایم پاکستان سید مصطفی کمال ،سینئر رہنما انیس قام خانی کو عید کی مبارک باد دی۔