پیپلز پارٹی یوسی کیٹل کالونی عید ملن پارٹی

پیپلز پارٹی یوسی کیٹل کالونی  عید ملن پارٹی

کراچی(پ ر )پیپلز پارٹی یوسی کیٹل کالونی عید ملن پارٹی کی تقریب منعقد کی گئی ۔

تقریب کی میزبانی محمد اشرف نے کی ۔تقریب میں پیپلز پارٹی ملیر کے جنرل سیکرٹری امداد جوکھیو ،پی ایس کے صدر و ٹاؤن میونسپل کارپوریشن ابراہیم حیدری کے چیئرمین نظیر احمد بھٹو ،پیپلز پارٹی ملیر کے ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات آغا طارق پٹھان ،کوآرڈینیٹر ٹو ایم این اے آغا شاہ پسند خان اور دیگر نے شرکت کی ۔تقریب پیپلز پارٹی کے سینئر ورکرز وائس چیئرمین ستار حمایتی ،غنی گبول ،نواز حمایتی، ہاشم لاشاری کے علاوہ پیپلز پارٹی یو سی کیٹل کالونی کے کارکنان نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔ اس موقع پر امداد جوکھیو نے کہا کہ پیپلز پارٹی ایک سوچ اور نظریے کا نام ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں