چھالیہ اسمگلنگ کی کوشش ناکام

چھالیہ اسمگلنگ کی کوشش ناکام

کراچی (این این آئی)ضلع کیماڑی میں موچکو پولیس نے بلوچستان سے کراچی آنے والی کیلے کی گاڑی میں چھالیہ اسمگلنگ کی ایک اور کوشش کو ناکام بنا دیا۔گاڑی سے 604 کلو اسمگل شدہ چھالیہ برآمد ہوئی۔

ضلع کیماڑی میں موچکو پولیس نے بلوچستان سے کراچی آنے والی کیلے کی گاڑی میں چھالیہ اسمگلنگ کی ایک اور کوشش کو ناکام بنا دیا۔گاڑی سے 604 کلو اسمگل شدہ چھالیہ برآمد ہوئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں