ریتی چوری کاملزم گرفتار
کراچی(اسٹاف رپورٹر)گڈاپ سٹی میں پولیس نے حب ندی سے ریتی بجری چوری کرنے والے ملزم مظفر شاہ کوگرفتار کرکے لوڈڈ ڈمپر بھی تحویل میں لے لیا ،ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔
گڈاپ سٹی میں پولیس نے حب ندی سے ریتی بجری چوری کرنے والے ملزم مظفر شاہ کوگرفتار کرکے لوڈڈ ڈمپر بھی تحویل میں لے لیا ،ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔