جیکب آباد:ضمنی بلدیاتی الیکشن میں جنرل ممبر بلامقابلہ منتخب

جیکب آباد:ضمنی بلدیاتی الیکشن  میں جنرل ممبر بلامقابلہ منتخب

جیکب آباد (نمائندہ دنیا)جیکب آباد میں ضمنی بلدیاتی الیکشن کے سلسلے میں ٹھل کی یونین کونسل 24پر وارڈ تھری کے جنرل ممبر کی خالی نشست پر پیپلزپارٹی کے میر ہزار بلا مقابلہ کامیاب قرار پائے ۔۔۔

، جبکہ ضلع ممبر کی دو خالی نشستوں پر مقابلہ ہوگا، کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کے بعد ٹھل اور گڑھی خیرو کے ریٹرننگ افسران نے چار امیدواروں کے کاغذات نامزدگی مسترد کرکے 10 اہل امیدواروں کی فہرست جاری کی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں