حادثات میں دو جاں بحق

حادثات میں دو جاں بحق

کراچی(اسٹاف رپورٹر)مختلف علاقوں میں ٹریفک حادثات کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق ہوگئے۔سرجانی کے ڈی اے چورنگی کے قریب نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے ایک موٹر سائیکل سوار نوجوان جاں بحق ہوگیا۔۔۔

مختلف علاقوں میں ٹریفک حادثات کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق ہوگئے۔سرجانی کے ڈی اے چورنگی کے قریب نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے ایک موٹر سائیکل سوار نوجوان جاں بحق ہوگیا ۔ادھر آرام باغ پارک کے قریب گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار عدیل جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی ہوگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں