معمر خاتون کی لاش کی شناخت
کراچی (اسٹاف رپورٹر)سائٹ سپر ہائی وے انڈسٹریل ایریا سے گزشتہ روز کئی خاتون کی لاش ملنے کا واقعہ جاں بحق ،خاتون کی شناخت 80 سالہ مرادہ زوجہ نصیر کے نام سے ہوئی ،اہلخانہ کے مطابق متوفیہ کا ذہنی توازن درست نہیں تھا۔۔۔
سائٹ سپر ہائی وے انڈسٹریل ایریا سے گزشتہ روز کئی خاتون کی لاش ملنے کا واقعہ جاں بحق ،خاتون کی شناخت 80 سالہ مرادہ زوجہ نصیر کے نام سے ہوئی ،اہلخانہ کے مطابق متوفیہ کا ذہنی توازن درست نہیں تھا،خاتون اکثر گھر سے کئی روز تک غائب رہتی تھی۔